حج فلائٹ آپریشن شروع ہونے میں 10 دن باقی رہ گئے، کرایوں کی منظوری نہیں دی گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائن کو حج فلائٹ شیڈول جاری نہیں کیا جاسکا اور کرایوں کی بھی منظوری نہیں دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن کے معاملے پر وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائن کو حج فلائٹ شیڈول جاری نہیں کیا جاسکا۔

حج فلائٹ آپریشن شروع ہونے میں 10 دن باقی رہ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 31مئی سے حج فلائٹ آپریشن متوقع ہے لیکن وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج فلائٹوں کے کرایوں کی بھی منظوری نہیں دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنوں کو عازمین حج کوحجاج مقدس پہنچانے سے متعلق کوٹہ بھی مختص نہیں کیا گیا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے شیڈول نہ ملنے پر ایئرلائنوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

1 hour ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

1 hour ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

1 hour ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

1 hour ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

2 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

2 hours ago