سونم کپور بے حیائی میں امریکی گلوکارہ کی نقل کرنے پر تنقید کا شکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ریا کپور اپنے شوہر کرن بولانی کے ساتھ لندن میں اپنی حاملہ بہن سونم کپور سے ملنے پہنچی ہوئی ہیں، اور انہوں نے حال ہی میں بولی وُڈ کی فیشنِسٹا کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔
لیکن، تصویر منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سونم کو امریکی گلوکاری ریحانہ سے ملاتے ہوئے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔
کالے برالیٹ میں ملبوس، میچنگ ٹراؤزر اور ایک لمبا کوٹ پہنی سونم لندن کی سڑکوں پر ریا کے ساتھ پوز دیتی اور اپنے بیبی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آئیں۔

جبکہ ریا نیلے رنگ کے پینٹ سوٹ میں ہمیشہ کی طرح سٹائلش لگ رہی تھیں۔دونوں بہنیں سیاہ رنگ کے چشمے لگائے کیمرہ کے سامنے مسکرا رہی تھیں۔
ریا نے اس خوبصورت تصویر کے کیپشن میں لکھا، ‘ٹرپ کے بہترین کھانے جیسے… (اب تک)’.اس کے علاوہ ریا نے جگہوں اور تفریحی سفر میں کھانے پینےکی کچھ اور تصاویر بھی شیئر کیں۔
سونم نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر آنند آہوجا کے ساتھ اپنی زچگی کی شوٹ کی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہوئی ہیں۔
تصویروں میں، وہ آنند کے ساتھ صوفے پر لیٹی ہوئی اپنے بیبی بمپ کو پکڑے ہوئے نظر آ رہی تھیں۔

سونم کو آخری بار ’دی زویا فیکٹر‘ میں دیکھا گیا تھا جو 2019 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اداکارہ اگلی مرتبہ ممکنہ طور پر شوم مکھیجا کی ’بلائنڈ‘ میں نظر آئیں گی۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

6 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

6 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

7 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

7 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

7 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

8 hours ago