اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 83پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر 208روپے کی حد سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر 208.50 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…
مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…