ادیتیا رائے اور کریتی کو سنجےلیلا بھنسالی نے رومانٹک فلم میں کاسٹ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اداکارادیتیا رائے اور خوبرو اداکارہ کریتی سینن کو صف اول کے پروڈیوسر اور ہدایت کار سنجےلیلا بھنسالی نے اپنی نئی رومانٹک ہندی فلم میں کاسٹ کر لیا۔
بالی ووڈ کے اداکار ادیتیا رائے اور اداکارہ کریتی سینن کے مداح اس رومانٹک ڈرامہ فلم میں دونوں اداکاروں کو طویل عرصے کے بعد ساتھ سینما اسکرین پر دیکھیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا آغاز اگلے چند ماہ تک کر دیاجائے گا۔

واضح رہےکہ سنجے لیلا بھنسالی کسی تعریف کے محتاج نہیں، وہ بالی ووڈ کو ‘ہم دل دے چکے صنم’، ‘دیوداس’، ‘گولیوں کی راس لیلا رام لیلا’، ‘باجی راؤ مستانی’ اور ‘پدماوت’ جیسی سپر ہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔


فلمساز و ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ، جس میں عالیہ بھٹ نے عمدہ پرفارمنس دے کر خوب داد سمیٹی۔

Recent Posts

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…

1 hour ago

بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…

1 hour ago

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد…

1 hour ago

آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں، مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو…

1 hour ago

عدلیہ کو مائل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو توسیع دینے کی بات کی جا رہی ہے، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ خوش قسمتی ہے…

1 hour ago

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی…

2 hours ago