اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ خارج، رشوت لینے والے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اس بارے میں اقرار الحسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پروگرام سرعام کے بعد ڈپٹی کمشنر میر پورخاص سلامت علی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے مجھ پر اور ٹیم سرعام پر درج ایف آئی آر بھی تحقیق کے بعد خارج، اس پر سندھ حکومت قابل تحسین ہے، شکر ہے کہ نظام نام کی کوئی چیز اس ملک میں موجود ہے، سچ کی فتح ہوئی۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 mins ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

16 mins ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

39 mins ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

43 mins ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

48 mins ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

1 hour ago