بجلی تین مرحلوں میں 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہو جائیگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تین مرحلوں میں ساڑھے تین، ساڑھے تین اور 91پیسے فی یونٹ اضافہ کے ساتھ 7روپے 91پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہو جائیگی۔
پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں یکم جولائی سے 3روپے پچاس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا جائیگا جس سے بنیادی ٹیرف 20روپے 41پیسے ہو جائیگا۔ اسکے ایک ماہ بعد یکم اگست سے بنیادی ٹیرف میں 3روپے پچاس پیسے مزید اضافہ کیا جائیگا جس سے ٹیرف 23روپے 91پیسے ہو جائیگا۔
اسکے بعد یکم اکتوبر کو 91پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا جائیگا جس سے بجلی کا بنیادی ٹیرف مزید بڑھ کر 24روپے 82پیسے فی یونٹ ہو جائیگا۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق یہ اضافہ بنیادی ٹیرف میں کیا جائیگا اور اس کا اطلاق 200یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے والوں پر ہوگا۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

7 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

8 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

8 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

8 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

9 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

9 hours ago