پشاورمیں 11 سال کی بچی کومبینہ جنسی زیادتی کے بعدقتل کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ) پشاورمیں 11 سال کی بچی کومبینہ جنسی زیادتی کے بعدقتل کردیاگیا۔بچی کی لاش ریل کی پٹڑی سے ملی ہے۔واقعے کیخلاف بچی کے لواحقین نے لاش سڑک پراحتجاج کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کینٹ ریلوے سٹیشن کوارٹرکی حدودمیں بچی مبینہ زیادتی کے بعدقتل کردیاگیا۔

بچی کل شام سودا لینے گھر سے نکلی، واپس نہیں آئی ،رات کو پٹڑیوںسے لاش ملی،بچی کا نام ماہ نور منظور بتایا جا رہا ہے،جوپنجاب کی رہائشی ہے،بچی کی عمر 11 سال ہے ان کے والد گھر میں پاپڑ بنا کر بیچتا تھا ، جنسی زیادتی اورقتل کی تصدیق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہوگی،واقعے کے خلاف بچی کے لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کردیاہے ، مظاہرین کاکہناتھا کہ بچی سودا سلف لینے گئے پھر واپس نہیں آئی۔

ہمیں انصاف دیا جائے، بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیوں کیا گیا۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

2 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

2 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

2 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

3 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

3 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

4 hours ago