مظفر آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار بیرسٹر سلطان کے مقابلے میں مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
ذرائع جی این این کے مطابق پیپلزپارٹی کے وادی نیلم سے رکن اسمبلی میاں عبدالوحید صدارتی امیدوار ہوں گے۔ مسلم لیگ ن اپنا امیدوارکھڑا کرنے کی بجائے پیپلزپارٹی کے امیدوارکو ووٹ دے گی۔
وزارت عظمی ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں بھی پیپلزپارٹی اورن لیگ کے امیدوارمشترکہ تھے۔ آزاد کشمیرکے صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ 17 اگست کو ہوگی
ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ کے سٹار اداکار سنجے دت اپنی والدہ کی 43ویں برسی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کودوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے…
ٹورنٹو(قدرت روزنامہ) کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل…
کراچی (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ وہ ماہ…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی…