لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور حبس کے موسم میں شہریوں کو بارش کی نوید سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ 10 جولائی سے 13 جولائی تک شہر میں بارش کا امکان ہے جبکہ گزشتہ روز گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ فضائی آلودگی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ منگل کے روز شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 153 ریکارڈ کی گئی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) شادی کا دن ویسے تو کافی خاص ہوتا ہے مگر اسے منفرد…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے…
ممبئی(قدرت روزنامہ ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘…
کراچی (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،…
لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست…