روس کسی ایسے ملک کو اجلاس میں بلانا نہیں چاہتا تھا جس کا افغانستان میں کردار نہ ہو . بھارت کی امریکہ سے قربت اور پاکستان سے دشمنی بھی روس کے فیصلے کا سبب بنی . . .
ماسکو(قدرت روزنامہ) افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے بھارت کو باہر نکال دیا گیا .
چینی میڈیا کے مطابق تینی ملک اجلاس سے بھارت کو اس کے پرانے دوست روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا، .
متعلقہ خبریں