دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار کے دوران انڈیکس 183 پوائنٹس کی سطح پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا . . .
کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد ڈالر 164روپے 20پیسے کا ہوگیا ہے .
متعلقہ خبریں