ملک کے کون کون سے علاقوں میں بادل برسیں گے اورکہاں سورج آگ برسائے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا . جبکہ کل بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاتاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے .

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا . تاہم وسطی ​​​​​​​ پنجاب اورژوب میں چند مقامات پربار ش ہوئی . سب سے زیادہ بارش قصور میں چھ ملی میٹر،فیصل آبادمیں چارملی میٹر،خانیوال میں 01بلوچستان کے علاقے ژوب میں 01ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی . . .

متعلقہ خبریں