اداکارہ نے شیئر کی گئی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ 7 سال کیسے گزر گئے، میں دعا کرتی ہوں کہ ہم ساری زندگی ایسی ہی خوشگوار زندگی گزاریں . ‘ اداکارہ کے شوہر دانش تیمور نے بھی ایک شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ ’بےشمار محبتوں میں اکٹھے ہوئے 7 برس مکمل ہوگئے . ‘ اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 11 لاکھ71 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں، کمنٹس سیشن میں تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . . .View this post on Instagram