حسن علی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے

کنگسٹن(قدرت روزنامہ) پاکستان کے پیس بائولر حسن علی رواں سال سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنےوالے بائولر بن گئے،انھوںنے ٹیسٹ کرکٹ میں رواں سال اب تک 29کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ہے۔ جبکہ شاہین شاہ آفریدی 27وکٹیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اس کے علاوہ جیمز اینڈرسن نے 26، اینرج نورکیا نے 25 اور پانچویں نمبر پر موجود کیمار روچ نے 24 وکٹیں لی ہیں۔واضح رہے کہ حسن علی نے فارم اور فٹنس کے مسائل کے باعث لمبا
عرصہ ٹیم سے دوری برداشت کی تھی جس کےبعد انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کی طاقتو ر واپسی ہوئی تھی،

WhatsApp
Get Alert