ہندو مذہبی تہوار رکشا بندھن کی مناسبت سے شیئر کی گئی ان تصاویر میں شریا کے بھائی سومیادیپ گھوشل بھی ان کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں . ساتھ میں شریا نے اپنے چھوٹے بھائی کو اس ہندو مذہبی تہوار کی مبارکباد بھی دی، اور انہیں اپنا دل، سورج کی کرن قرار دیا . شریا نے بھائی کے لیے لکھا کہ ان کی بہن انہیں بہت پیار کرتی ہے .
. .View this post on Instagram