اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں تصویر پوست کی گئی تھی .
واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے . . .View this post on Instagram