ایک مسافر نے بلینڈر میں 16 لاکھ 85 ہزار روپے مالیت کا 350 گرام سونا چھپا رکھا تھا . منگلورو ایئر پورٹ پر دبئی سے آنے والے ایک اور مسافر سے پانچ لاکھ 58 ہزار روپے کا سونا برآمد کیا گیا ہے . اس نے یہ ہیئر بینڈز میں چھپا رکھا تھا . . .
بنگلور (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست کرناٹکا کے ساحلی شہر منگلورو کے ایئر پورٹ پر حکام نے 22 لاکھ روپے کے سونے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی .
انڈیا ٹوڈے کے مطابق دو مسافر دبئی سے منگلورو کے ایئر پورٹ پر پہنچے تھے .
متعلقہ خبریں