سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ اعلیٰ قیادت کو بھجوادیا،ان کاکہناہے کہ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سندھ اور کراچی میں سیاست مشکل . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، مفتاح اسماعیل نے عہدے سے مستعفی ہو گئے . تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے .
متعلقہ خبریں