سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہی ہیں . ایسے میں ایک خاتون ایک بلند عمارت پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے . اچانک اس کا پاؤں پھسلتا ہے اور وہ نیچے جا گرتی ہے . بتایا جا رہا ہے کہ اس ویڈیو میں موجود دونوں خواتین آپس میں کزنز تھیں . اس افسوسناک واقعے میں ہلاک ہونے والی ٹک ٹاکر کا نام کبریٰ دگان بتایا جا رہا ہے . . .
انقرہ (قدرت روزنامہ) ترکی کی مشہور خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر ہلاک ہو گئی ہیں . غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ترکی کے ضلع سنیورٹ ضلع میں پیش آیا جہاں 23 سالہ ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے کے جنون میں اپنی جان گنوا بیٹھی .
متعلقہ خبریں