ایک اور خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ، پولیس نے ٹریس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ، لیکن آخر معاملہ کیا تھا ؟ افسوسناک انکشاف
راولپنڈی پولیس کا کہناہے کہ خواتین پر جبر و تشدد قطعا برداشت نہیں، راولپنڈی پولیس ایسے ملزمان کےخلاف زیرو ٹالیرنس پالیسی پر کارفرماہے . سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کہا جارہاہے کہ حماد شاہ مانی یہ شخص لڑکی کی طلاق کروا کر خود شادی کرنا چاہتا تھا اور خواہش پوری نہ ہونے پر تشدد کا نشانہ بنایا . پولیس کو گمنام ویڈیو ملی تھی لیکن مہارت کے ساتھ ٹریس کرتے ہوئے اسے دھر لیا گیا . . .