ٹک ٹاک اسٹاروفا حسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمکو گرفتار کر لیا گیا ہے . تاہم بتایا جا رہا ہے کہ ملزم ٹک ٹاکر وفا حسین کا بھتیجا ہے . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف معروف پاکستانی ٹک ٹاکر وفا حسین پر پر قاتلانہ حملہ کی گیا ہے .
تفصیلات کے مطابق وفا حسین پر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹک ٹاکر کی طبیعت انتہائی ناساز ہے .
متعلقہ خبریں