ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے . درآمدی ادائیگی اور کورونا ویکسینیشن کی درآمد پر ڈالر کی طلب ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر 11 ماہ کی بلند سطح 166 روپے کی سطح عبور کرگیا انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا . ڈالر 165.96 روپے سے بڑھ ہر 166.15 روپے کی سطح پر پہنچ گیا .
متعلقہ خبریں