عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں: پولیس


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا . اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں، ایس پی کمرے میں گئے مگر وہاں عمران خان موجود نہیں .


اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس ٹیم عمران خان کی گرفتاری کے لیے پہنچی .
’عمران خان موجود نہیں‘
دوسری جانب عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے عدالتی نوٹس وصول کر لیا .
شبلی فراز نے نوٹس پر لکھا کہ عمران خان موجود نہیں ہیں، عمران خان قانون کے مطابق تعمیل کریں گے . شبلی فراز نے عدالتی نوٹس 12 بج کر 58 منٹ پر وصول کیا .

. .

متعلقہ خبریں