ڈرامہ اُڈاری میں زیبو کا کردار نبھانے والی بچی بڑی ہو کر کیسی دکھتی ہے اور کتنی بڑی ہوگئی؟ جانیئے اس کے متعلق چند دلچسپ باتیں

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈرامہ سیریل اداری جو اپنے وقت کا سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈرامہ تھا اس میں ہر کردار اور کہانی کو خوب سراہا گیا تھا اور بالکل اسی طرح اس میں میں نظر آنے والی چائلڈ سٹار زیبو کو بھی سب سے زیادہ پسند کیا گیا ہے جس کے بعد اس بچی نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھائے . ڈرامہ اڈاری کی زیبو جس کا اصل نام اریشہ احسن ہے .

انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا . اڈاری کے بعد انہوں نے ڈرامہ سیریل حیوان اور پھر ان گھسی پٹی محبت میں بھی کام کیا اور ناظرین کے خوب دل جیتے . آج اریشہ اپنے بچپن سے بالکل مختلف ہوگئی ہیں ان کو دیکھ کر کوئی پہچان ہی نہیں سکتا کہ یہ اتنی بدل گئی ہیں . پہلے یہ سادہ انداز میں بغیر میک اپ کے نظر آتی تھیں لیکن اب یہ میک اپ سے بھی بالکل مختلف لگتی ہیں . یہ نہ صرف اداکاری کر رہی ہیں بلکہ اب ماڈل شوٹس اور برائیڈل شوٹس بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں . انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصاویر اپنے ماڈل شوٹس کی شیئر کر رکھی ہیں . جس میں ان کے چاہنے والوں نے خوب سراہا .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Arshea Akbar (@btwitsarshi_)

. .

متعلقہ خبریں