لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ظالم نے بعد کیا کیا جانیے!

(قدرت روزنامہ)خواتین سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا . تفصیلات کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر ایک کیس کے سلسلے میں تھانہ صدر آ رہی تھی کہ کار سوار ملزم نے اغوا کیا اور چمن بائی پاس کے قریب ایک باغ میں لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا .

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے سب انسپکٹر پر تشدد بھی کیا، لیڈی سب انسپکٹر کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے . ملزم کاشف کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی کار بھی برآمد کر لی گئی ہے . سب انسپکٹر کے اغوا، اس پر تشدد اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کر لیا گیا . یہ بھی پڑھیں: خاتون پولیس اہلکار کے پیار میں پاگل عاشق نے ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے . .

متعلقہ خبریں