پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ 25ستمبر کو کھیلا جائیگا . شیڈول کے مطابق 25 ستمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا .

26 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 29 ستمبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا یکم اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، 3 اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بمقام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا . 13 اکتوبر کو پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ، 14 اکتوبر کوپاکستان بمقابلہ انگلینڈ ، دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ بمقام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائیگا . واضح رہے کہ پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی میچز کا آغاز شام 7 بجے ہوگا . . .

متعلقہ خبریں