پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے . ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے وزرا سے قلمدان واپس لیے جانے جبکہ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ سے وزارتیں واپس لی جا سکتی ہیں .

پنجاب کابینہ کے 3 سے 4 دیگر وزرا کے محکموں کی تبدیلی بھی متوقع ہے . پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان کے حوالے سے صوبائی وزیر انصر مجید کا کہنا ہے کہ محکموں میں تبدیلی وزیراعلیٰ پنجاب کا آئینی اختیار ہے تاہم میری وزارت کی تبدیلی پر ایوان وزیراعلیٰ سے کسی نے رابطہ نہیں . .

متعلقہ خبریں