عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار،اداکارہ کی تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں . عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اداکارہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے .

عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ہزاروں کمنٹس میں اداکارہ پرشدید تنقید کی جا رہی ہے . اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی . عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سیاہ رنگ کا پارٹی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے پوسٹ کرتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں