لسبیلہ محمد اسلم بھوتانی کی ذاتی ریاست نہیں ،ضلعی آفیسران کو اپنے علاقے میں جانے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں 

کوئٹہ ( قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اسلم بھوتانی ڈی سی او ر ایس پی کو اپنے علاقوں میں جانے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی اور ناہی یہ آپ کا ذاتی ریاست ہے بحیثیت رکن قومی اسمبلی کی ایسی باتیں عجیب ہے جام کمال نے رکن قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلم بھوتانی چاہے جام کمال ہوں یا نہ ہو کسی میں یہ ہمت نہیں کہ وہ کسی سرکاری آفیسر ڈی سی یا ایس پی کی ٹانگیں توڑ سکیں ۔

WhatsApp
Get Alert