شہریار آفریدی کو نیویارک جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پہنچنے پر کڑی تفتیش کا سامنا، کئی گھنٹے بعد داخلے کی اجازت ملی
ذرائع کے مطابق شہریار آفریدی نے نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کو اپنے دورے سے بے خبر رکھا آن لائن نے ایک میسج کے ذریعے شہریار آفریدی سے رابطہ کی کوشش کی تاہم انہوں نے جواب دینا مناسب نہیں سمجھا پاکستانی قونصلیٹ نیویارک کے ہیڈ آف چانسری اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان ملیحہ شاہد نے اس خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا . . .