حال ہی میں سارہ بھروانہ نے عاطف اسلم کے ہمراہ لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر سارہ بھروانہ نے ڈیزائنر فائزہ ثقلین کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کیا . ڈیزائنر کے اس جوڑے میں اداکارہ سائرہ یوسف بھی اپنی تصاویر شیئر کر چکی ہیں . سارہ بھروانہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں کا موازنہ کرنے لگے . کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ سائرہ اس لباس میں زیادہ خوبصورت لگیں تو کسی کو سارہ کا اسٹائل زیادہ بھایا . . .
(قدرت روزنامہ)اداکارہ سائرہ یوسف اور گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ سارہ بھروانہ دونوں ہی فیشن انڈسٹری میں اسٹائل آئیکون کی حیثیت رکھتی ہیں .
دونوں انتہائی فیشن ایبل شخصیات نت نئے ملبوسات میں اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں .
متعلقہ خبریں