پاکستانی آئٹم گرل اور ٹک ٹاکر اداکارہ سے شادی کرنے والا کویتی ارب پتی فراڈ نکلا ، شادی کی ٹائم گزارا اور پھر ایک رات سوتے میں ہی ۔۔! اداکارہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستانی آئٹم گرل اور ٹک ٹاکر اداکارہ سے شادی کرنے والا کویتی ارب پتی فراڈ نکلا ، شادی کی ٹائم گزارا اور پھر ایک رات سوتے میں ہی . .

! اداکارہ پیسے منگواتی ، جسم پر کٹ لگواتی، سنسنی خیز انکشافات . تفصیلات کے مطابق اوصاف ڈیجیٹل کی جانب پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان کا انٹرویو کیا گیا جس میں گزشتہ دنوں انکی طلاق کے حوالے سے وائرل ہونے والی خبروں پر سوالات کیے گئے . اس حوالے سے لائبہ خان کا کہنا تھا کہ فی الحال جبار نے مجھے طلاق نہیں دی ،سوشل میڈیا پر یہ سب افواہیں جو مجھے روز آہستہ آہستی توڑ رہی ہیں . ان کا کہنا تھا کہ اپنی طرف سے آپ کچھ بھی کہہ دیتے ہیں ، مجھ پر طرح طرح کے بہتان لگائے گئے ، میری عمر 33سال ہے مگر میری 21 سال کی ایک بیٹی بتائی گئی ، آپ خود سوچیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے . انہوںنے جبار سے تعلقات کیسے بنے ان سب کا احوال تفصیل سے بتایا ، ان کا اس حوالے سے کیا کہنا تھا . .

متعلقہ خبریں