ایف بی آر نے پشاور اور کوئٹہ کسٹم کلیکٹرز کو بھی ہدایات جاری کردیں . ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے انگور، انار، خربوزہ سیب برآمد کیئے جاتے . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر سیل ٹیکس ختم کردیا گیا . ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیل ٹیکس ختم کر دیا گیا،ایف بی آر کے مطابق افغانستان سے پھلوں کی درآمدات پر 20 فیصد سیلزٹیکس عائدتھا، سیلز ٹیکس خاتمے کافیصلہ سیب کے پھل پر لاگو نہیں ہوگا .
متعلقہ خبریں