موقع کی مناسبت سے گورنر بھی جام کمال کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان و رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ موقع کی مناسبت سے گورنر بھی جام کمال کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں . گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر کہتے ہیں ہم نے تیکنیکی خرابی دور کر کہ بھیج دیا ہے ہمیں محسوس ہوتا ہے گورنر بھی جام کو اللہ حافظ کہنے کے لیے تیار ہیں موقع کی مناسبت سے .

. .

متعلقہ خبریں