شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کاامکان ،نواز شریف سیاسی طور پرمرے گا،مریم نوا ز کوقید کرلیاجائیگا،سینئرتجزیہ کارنے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئرصحافی وتجزیہ کار ہارون رشید نے کہاکہ میراخیال ہے کہ شہباز شریف اگر وزیراعظم بن جائے تومجھے کوئی تعجب نہیں۔شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کاامکان اب پیداہوگیاہے۔نواز شریف جب سیاسی
طورپرمرے گااوربیٹی کواگرسزاہوگئی توصرف شہباز شریف کاآپشن باقی بچ جاتاہے۔اگر الیکشن شفاف ہوتے ہیں توشہباز شریف کے وزیراعلیٰ بننے کابہت چانس ہے۔پی ٹی آئی میں بھی لوگ تنگ آچکے ہیں ۔جہانگیرترین گروپ کیاکرے گا

WhatsApp
Get Alert