“عمران خان ہمت کریں جو ہمت نواز شریف نہ کرسکے”رؤف کلاسرا نے ماضی کے ورق کھنگالتے ہوئے ایسا مطالبہ کردیا کہ وزیراعظم ششدر رہ جائیں
انہوں نے کہا کہ 2013 تک تحائف کی فہرستیں پارلیمنٹ میں پیش ہو چکی ہیں،2013 بعد نواز شریف 100غیر ملکی دوروں بعد یہ فیصلہ کیا گیا اب یہ تحائف"قومی راز" تصور کیے جائیں گے،حکمرانوں کو ملنے والے ہیرے جواہرات، نیکلس،رولکس گھڑیاں،بریسلٹ، سونے کے زیوارات، ڈالروں میں کیش کا راز بتانے سے ریاست کو خطرہ ہے . . .