عمران خان نے ہتھیار ڈال دیے مونس الہٰی کو وفاقی وزیر بنا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ میں توسیع ، ق لیگ کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر کا قلمدان سونپ دیا گیا . تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے ق کے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مقرر کردیا گیا، اس سے قبل وزیر آبی وسائل کا قلمدان فیصل ووڈا کے پاس تھا .

واضح رہے کہ وفاقی وزیر فیصل ووڈا نےسینیٹ الیکشن کے لئے وزارت سے استعفیٰ دیا . .

متعلقہ خبریں