سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں سیون اے ٹی اے اور ایکسپلوسیو ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں . . .
گوادر(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا . کاؤنٹرر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حکام کا بتانا ہے کہ قائداعظم کے مجسمےکو دھماکے سے اڑانےکا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ گوادر میں درج کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں