حادثے میں زخمی ہونے والوں کو کوٹری تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ،زخمیوں میں5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)شہرقائد کے علاقے نوری آباد کے قریب بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 20 زخمی ہوگئے .
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے خیرپور جارہی تھی کہ نوری آباد کے قریب حادثہ پیش آیا .
متعلقہ خبریں