انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ لاہور اور کراچی کی انتظامیہ ویکسینیشن مہم کو بڑھائیں گی تاکہ اگلے 10دنوں میں ان شہروں کے سینما بھی کھل سکیں . وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنی ٹوئٹ میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کا نوٹیفیکیشن بھی شیئر کیا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی اور ویکسین لگوانے والے افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت نے ملک کے 8 شہروں میں سینما گھروں کو کھولنے کا اعلان کردیا .
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہاکہ راولپنڈی، اسلام آباد سمیت 8 شہروں میں سینما گھروں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے .
متعلقہ خبریں