کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ یا مسجد الحرام میں نماز کے لیے کورونا ویکسینیشن کی پابندی ضروری ہے . عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت حج وعمرہ نے بتایا کہ سعودی عرب میں ویکسین لگوانے والوں کو 3 زمروں میں تقسیم کیا ہے .

پہلے زمرے میں وہ افراد آتے ہیں جنہوں نے ویکسین حاصل کرلی اور توکلنا ایپ میں ان کا اسٹیٹس ’دو خوراک لگوانے والے‘ (محصن بجرعتین) درج ہے . اسی طرح دوسرے زمرے میں وہ شہری شامل ہیں جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک حاصل کی اور اس پر 14 روز گزر چکے ہوتے ہیں، ان کے لیے توکلنا میں (محصن بلجرعہ الاولی) ’پہلی خوراک لگوانے والے‘ کا اسٹیٹس آتا ہے . جبکہ تیسرے زمرے میں وہ لوگ آتے ہیں جو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے صحت یاب ہوچکے… . .

متعلقہ خبریں