خضدار ، سٹی تھانے پر دستی بم حملہ

خضدار(قدرت روزنامہ) خضدار کے سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک کر فرار ہوئے، اطلاعات کے مطابق خضدار کے سٹی تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے . جبکہ حملے کے بعد علاقے میں لوگوں کے اندر خوف و ہراس پھیل چکا ہے .

. .

متعلقہ خبریں