ایوبیہ چیئر لفٹ کو عوام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے بند کر دیا گیا

ایبٹ آباد(قدرت روزنامہ)ایوبیہ چیئر لفٹ کو عوام کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے بند کر دیا گیا ہے . ڈائریکٹر جنرل گلیات کے مطابق انٹرنیشنل کمپنی کی رپورٹ پر چیئر لفٹ بند کی گئی ہے .

انہوں نے کہا کہ ایوبیہ چیئرلفٹ انسانی زندگیوں کے لے خطرناک ہے . خیال رہے سوشل میڈیا پر ایوبیہ چیئرلفٹ بند کرنے کیلئے ٹرینڈ بھی چلایا جا رہا . .

متعلقہ خبریں