سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبر کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان
ریاض (قدرت روزنامہ)سفیر پاکستان بلال اکبر نے ذاتی نمبر پر پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سننے کا اعلان کردیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلال اکبر نے پیغام میں کہا ہے کہ برائے مہربانی اپنے سوالات کے لیے 0599660000 پر کال کریں۔ میں 3 بجے (سعودی وقت) کے مطابق ذاتی طور پر آپ کی کالز اٹینڈ کر رہا
