غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتائی . ہانی نے واضح کیا کہ تیاری کا کام شروع کردیاگیا . اس میں قالینوں کا رکھنا، سینی ٹائزیشن اور آب زمزم کی بوتلوں کی فراہمی شامل ہے . ترجمان کے مطابق آب زمزم کی تقسیم کی جانے والی بوتلوں کی تعداد کو بڑھا کر 25 لاکھ تک کر دیا گیا ہے . علاوہ ازیں سینی ٹائزیشن کے عمل میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے . . .
مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)مسجد حرام میں بیرونی صحن کو نماز کی ادائیگی کے لیا تیار کیا جا رہا ہے . کرونا کی وبا کے آغاز کے بعد بیرونی صحن میں نماز ادا کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہو گا .
متعلقہ خبریں