اس سال 15 ملکی شکاری اور 7 غیر ملکی شکاری ٹرافی ہنٹنگ کے لیے ہنزہ آئے . محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ کے لیے صرف بوڑھے نر جانورں کو مارا جاتا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہنزہ میں اس سال ٹرافی ہنٹنگ سے 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی جس کا 80 فیصد حصہ معمول کے مطابق مقامی کمیونیٹیز کو ملے گا .
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران ہنزہ میں اس سال 36 آئی بیکس اور6 بلوشیپ جانور کا شکار ہوا .
متعلقہ خبریں