دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان

نئی دلی(قدرت روزنامہ)دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 50 روز بعد جیل سے رہا کردیا گیا . بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا .

رہائی کے بعد جاری بیان میں اروند کیجریوال نے کہا کہ ڈکٹیٹر شپ کے خلاف جنگ جاری رہے گی . اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے . وہ اپنی جماعت عام آدمی پارٹٰی کے انتخابی مہم چلائیں گے . دلی میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ 25 مئی کو ہوگی . اروند کیجریوال نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانے کے لیے ان کا ساتھ دیں . . .

متعلقہ خبریں