وزیراعلیٰ بلوچستان کی ظہور بلیدی کی رہائشگاہ آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی رہائشگاہ آمد سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ظہور بلیدی کے تحفظات کو دور کروانے کی یقین دہانی کروائی، اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی کی رہائشگاہ پر گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعلیٰ نے میر ظہور بلیدی کو انکے تحفظات دور کروانے کی یقین دہانی کروائی تاہم ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی . .

متعلقہ خبریں