برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے فی کلو اضافہ

لاہور(قدرت روزنامہ)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سی328روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی226روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت170روپے فی درجن پر مستحکم رہی . یاد رہے کہ برائلر گوشت کی قیمت میںمجموعی طو رپر 29روپے فی کلو اضافہ ریکارڈکیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں