بلوچستان حکومت اور وفاقی حکومت نے کسان پیکج معاہدے پر دستخط کردئیے


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان حکومت اور وفاقی حکومت نے کسان پیکج معاہدے پر دستخط کردئیے . معاہدے کے مطابق ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کئے جائینگے .


وزیر اعظم شبہاز شریف نے کہاہے کہ معاہدے کے بعد کسانوں کو سستی بجلی ملے گی . معاہدے کے بعد سالانہ 90 ارب کی سبسڈی کا بوجھ ختم ہوگا . 3 مہینے میں تمام ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل کئے جائینگے .
اگلے قدم میں دس لاکھ ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کئے جائینگے . آج کے تاریخی معاہدے پر بلوچستان کے گورنر ‘ وزیر اعلیٰ ‘ کابینہ اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں .

. .

متعلقہ خبریں